17 Replies to “Midnight Live 12-7-2019 Dishonest Businessmen Of Country

  1. عمران خان جتنی دیر سختی نہیں کرے گا یہ لوگ ٹیکس دینے والے۔ نہیں

  2. Good Work Chacha-jee.. 👌
    Pehle Choro, Dakuo, se loota huwa paisa Wapas laya-jaye. Awaam Ko kaise Trust hoga govt mein. Phir FDR Fixed deposit mein 20% izafa kar diya hai. Jin-logo ki savings Hai 2 lac rupees ya 5 lac rupees, to is mein 20% Tax Cut jata hai. This is not fair. Jo Arbo-Kharbo dollars chupa kar rakha hai, unko ulta lat-kana chahiye.

  3. وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
    آمین ثم آمین
    آپ زندہ باد پائندہ باد

  4. chachajan app ki DNA report ajj hi milli hay ..researchers hyran hyn kay chachajan app ka DNA mixture KHOTAY BANDAR AUR KHANZIR kay milap say paya takmil howa hay

  5. عبدالشكور بھائی ! میرے کمنٹ کو پڑھنا اور اپنے ویوز لازمی دینا
    جزاك الله خيرا

  6. Insaaf P2-2

    17) سابقہ ادوار کے قتل تو کرپٹ حکومت کی وجہ سے ہوئے لیکن نئے پاکستان میں سائیوال کے معصوم بچوں کے سامنے ان کے ماں باپ کو بھون دیا ۔۔۔ ان کا انصاف ملا ؟؟ فوری انصاف تو دور کہ بات۔۔۔۔۔اگر ان معصوموں کو انصاف نہ ملا وہ بچے بڑے ہو کر منظور پشتین ہی بنیں گیں نہ ؟

    18) ہم سپورٹ کرتے ہیں فریڈم آف سپیچ کو لیکن جو جھوٹے میڈیا و جھوٹے سیاست دانوں نے اندھیر نگری بنا رکھی ہے ہم اس کے خلاف ہیں۔
    ہم ظالمانہ غلامانہ ڈیکٹیٹرشپ کے خلاف ہیں جہاں حق بولنے پر بھی قتل، قید، غداری کے مقدمے بنیں۔۔۔ جس میں ظالم حکمران آزاد باقی سب غلام ہوتے ہیں ۔۔۔
    لیکن !! ہم جھوٹ ، جھوٹے میڈیا، پروپاگنڈا، جھوٹے سیاسی بیان کے سخت خلاف ہیں۔ ان ظالموں کو کون لگام لگائے گا ؟
    صرف ایک سچا کھرا انصاف کا نظام۔

    19) عمران خان صاحب ! ہم آپ کے مخلص و ہمدرد، امانت دار ہونے میں شک نہیں۔۔۔۔ لیکن اگر آپ نے صرف نظام عدل نہیں کیا تو ہم نے آپ کی دیانتداری کا اچار ڈالنا ہے ۔۔۔ دنیا میں بہت لوگ دیانتدار ہیں لیکن لیڈر نہیں ۔۔۔۔ اکثر گھروں میں کام کرنے والی ماسی اور ڈرائیور بھی دیانتدار ہوتے ہیں۔
    آپ صرف نظام عدل درست کردیں تو کلیجہ چبانے والے کی نسل کا خلافت راشدہ ٹوڑنے کے بعد سے ۔۔۔ آپ موجودہ صدی کے پہلے صلاح الامت ہوں گیں۔ پھر آپ واقعی لیڈر ہونے کا حق ادا کریں گیں۔

    20) قتل، تیزاب پھیکنا، زمینوں پر قبضہ، جعلی ادویات، ریپ ۔۔۔۔ کے جرائم کی فوری سخت سزائیں لگائیں ۔۔۔ تیزاب پھیکنے والے پر تیراب پھینکا جائے ۔۔۔قاتل کو فورا سرعام قتل کیا جائے ۔۔۔ ڈاکوئوں ، ریپیسٹ کو فورا لٹکایا جائے چوراہے میں ۔۔۔
    جرم کرنے سے پہلے ان مجرموں کے شیطان تک کانپ جائیں گیں۔

    21) عمران خان صاحب ! آخری سوال :
    نظام عدل کو سچا،کھرا، فوری، عادلانہ، ۔۔۔ بنائیے ۔۔۔۔۔ پھر نہ فوج میں سیسی،مشرف ہوگا، نہ پولیس کرپٹ رہے گی، نہ ججز ووکلاء بکیں گیں ، نہ سیاست دان چوری کریں گیں ،نہ قتل و غارت ہوگا ،نہ لوٹ مار، ملاوٹ ہوگی ۔۔۔۔

    22) اگر متفق ہیں تو لازمی شیئر کیجیے۔ اگر کسی پوائنٹ سے متفق نہیں تو اس کو کاٹ دیجیے یا اپنے مطابق ایڈیٹ کرکے شیئر کیجیے۔ اور ایڈیٹ لکھنا مت بھولیے ۔ شاید آپ کے شیئر کرنے سے یہ پوسٹ کسی ایسے کے ہاتھ لگ جائے تو اصلاح کی طاقت رکھتا ہو۔
    آپکا بھائی ابو ابراھیم

  7. Insaaf P1-2
    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
    ملک کے حالات درست کرنے کا ایک اور اکیلا حل۔ ایک بار لازمی پڑھیے۔اگر متفق ہیں تو لازمی شیئر کیجیے۔ اگر کسی پوائنٹ سے متفق نہیں تو اس کو کاٹ دیجیے یا اپنے مطابق ایڈیٹ کرکے شیئر کیجیے اور ایڈیٹ لکھنا مت بھولیے ۔ شاید آپ کے شیئر کرنے سے یہ پوسٹ کسی ایسے کے ہاتھ لگ جائے تو اصلاح کی طاقت رکھتا ہو۔

    1) عدالتی نظام درست، کرپشن سے پاک کر دیا جائے اور فوری انصاف ملے۔

    2) ججز اور وکلاء سے بھی ہر کیس کی سماعت سے پہلے حلف لیا جائے ۔

    3) ججز و وکلاء علم دین کے ساتھ پریکٹسنگ مسلم ہوں
    یا کم از کم دنیا دار لادین نہ ہوں۔
    یعنی جس بھی دین کو مانتے ہو اس کے پریکٹسنگ ہوں
    کیونکہ جو صرف دنیا کا لالچی لادین ہوگا اس کا دین و ایمان صرف پیسا و دنیا ہوگا۔۔۔۔ وہ جھوٹا حلف بھی اٹھا لے گا ۔۔۔
    جو لادین نہیں ہوگا، چاہے کسی بھی دین کا ہو جب وہ حلف لے گا تو کم از کم اپنے دین سے نکل جانے کے خوف سے فراڈ، جھوٹی گواہی، جھوٹے فیصلے سے بچے گا۔ مگر دنیا پرست لادین کا کوئی دین و ایمان نہیں ہوتا۔۔۔ پاکستان ایسے دنیا دار لادینوں سے بھرا پڑا ہے۔

    4) وکیل،ججز جو کرپشن،جھوٹ، جھوٹی وکالت کرتا پکڑا جائے فورا ایسی سخت ترین سزائیں دی جائے جس سے سفاک مجرمین تک کی روح کانپ جائے۔ اور جس کیس میں کرپشن کرتا پکڑا جائے اس ہی کیس کی سخت ترین سزا دی جائے۔
    کرپٹ ججز و کرپٹ وکلاء کا احتساب سب سے پہلے ہو۔ پھر طاقتور طبقے کا ۔۔۔
    اگر مکڑی کے جالے والا نظام نہ بدلہ تو کمزوروں پر کی قانون لگتا رہے گا اور طاقتور ظلم و عیاشی کرتے پھریں گیں۔

    5) عمران خان صاحب ! آپ نے تبدیلی کا وعدہ کرکے غریب اعوام کی کمر توڑ دی ہے۔۔۔۔ ٹیکس کے نام پر بھتہ خوری ۔۔۔۔ ایسی گندی تبدیلی سے تو نواز ڈاکو لاکھوں گناہ اچھا تھا۔۔۔ نواز ذردآری ڈیزل کی نورا کشتی زیادہ اچھی تھی ۔۔۔
    پہلے نظام عدل درست کریں پھر مزید کوئی ٹیکس بھی لگانے کا سوچنا۔۔۔۔ پہلے ہی پاکستان کا بچہ بچہ ہر چیز پر ٹیکس دیتا ہے۔۔۔
    افسوس !! نظام عدل تو درست کیا نہیں اور ظالمانہ ٹیکس لاد دیا غریب اعوام پر۔۔۔ طاقتور تو ٹول ٹیکس دیتے بھی بدمعاشی کرتے ہیں۔۔۔۔۔

    6) عمران خان صاحب ! آپ نے نظام عدل درست نہ کیا تو ان ٹیکس کے پیسوں پر پھر ڈاکوئوں کی عیاشیاں ہوں گیں ۔۔۔۔

    7) عمران خان صاحب! آپ سے صرف ایک ڈیمانڈ ہے نظام عدل کو درست کردیجیے۔ ججز و وکلاء پر سخت نگرانی و پکڑ رکھیے ۔۔ فوری انصاف دلائیے ۔۔۔ ملک سے سب خرابیاں ختم ہوجائیں گیں۔ ورنہ تبدیلی کا جھوٹا وعدہ سب ہی کرتے آئے ہیں۔

    8) عمران خان صاحب! اگر آپ نے نظام عدل کو فوری و درست و عادلانہ نہ کیا تو اگلی مرتبہ ووٹ نہیں گندے انڈے ہی ملیں گیں۔۔۔۔ اگلی بار متحدہ ڈاکو موومنٹ جیتے گی اور پھر دوبارہ سے برطانیہ کی حکومت ہوگی۔۔۔ اب بھی غلام تھے/ہیں اور غلام ہی رہیں گیں۔۔۔۔
    یاد رکھنا !!! جو تبدیلی کا نام لے کر نظام عدل تک درست نہیں کرسکا وہ جھوٹا اور فلاپ ہے۔

    9) ججز و وکلاء لاکھوں کی تنخواہیں، فیس لیتے ہیں اور بڑے مجرموں کی رخیل بنے رہتے ہیں۔ کمزوروں کو سزا ملتی ہے اور طاقتور لوپ ہول شدہ ، مسخرے قانون، قانون کے کرپٹ ماہرین کی وجہ سے فورا ضمانت پر رہا ہوجاتے ہیں، وی آئی پی پروٹوکول ملتا ہے۔۔۔باعزت بری تک ہوجاتے ہیں ۔۔۔ کمزور کو پھانسی تک ہوجاتی ہے۔

    10) عمران خان صاحب ! اللہ کا شکر ادا کیجیے کہ پاکستان کی جان، پاک فوج کی بہترین قیادت بھی آپ کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔
    ظالم، سفاک قاتل ، خائن، کرپٹ ، کلیجہ چبانے والی کی نسل یا سیسی یا پرویز مشرف کی طرح نہیں جو ججز کو دبا / خرید کر آئن توڑ کر قتل و غارت کا بازار گرم کرے۔
    آپ اس بہترین نعمت کا فائدہ اٹھائیے اور صرف نظام عدل کو فوری و عادلانہ کردیجیے ۔۔۔ سارا پاکستان سیدھا ہوجائےگا ۔۔۔ کچھ اور آپ کو سیدھا کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔

    11) اور مہربانی کرکے انصاف اوپر سے شروع کیجیے ۔۔۔ پہلے بڑے کرپٹ، قاتلوں، چوروں، جھوٹی میڈیا، حرام خور مولویوں ۔۔۔۔۔ کے کیسز فورا انجام تک پہنچا ئیے۔

    12 ) جس ملک میں نظام عدل نہیں اس پر نواز ڈاکو ، ذردآری ڈاکو، مولوی ڈیزل مولوی پٹرول مولوی دال ، ۔۔۔۔ انڈیا، امریکہ، روس، اسرائیل، آئی ایم ایف ۔۔۔۔۔ جس کی بھی حکومت ہو کوئی فرق نہیں پڑتا ۔۔۔۔
    کیونکہ اعوام نے ہر حال میں پسنا ہے۔۔۔ کسی اصلی کافر (یورپین کنٹری) کی حکومت ہوتو کم از کم اس کو نام نہاد مسلمانوں کا یہودیوں والا گندا حیلہ پتہ نہیں ہوگا کہ دنیا میں سب کچھ کرو پھر روز قیامت معاف بھی کر دیئے جائو گے۔۔۔ دنیا میں بھی عیش، شیطان کی پوجا اور آخرت میں جنت الفردوس ۔۔۔
    جیسے بھی ہیں تیرے محبوب (صلی اللہ علیہ وآلہ وبارک وسلم ) کی امت ہیں ۔۔۔ یہ قرآن مجید کی کون سی آیت ہے ؟ نہیں بلکہ یہود و نصاری کا ڈائیلوگ تھا کہ جہنم میں رہں گیں مگر چند روز ۔۔

    لہذا موجودہ دور کے اصلی کافر، یورپی ممالک ان نام نہاد مسلمانوں سے بہترین انصاف دیں گیں۔۔۔۔ کنڈا و انگلنڈ کے لیڈرز کو دیکھ لو ۔۔۔ پورے انسانی حقوق ملتے ہیں۔

    13) دیکھ لو یورپین ممالک میں نام نہاد مسلم ممالک سے بڑھ کر اور جلد انصاف ملتا ہے۔
    مگر ان پچپن، چھن ، ستاون ۔۔۔ جتنے بھی نام نہاد مسلم ممالک ہیں ۔ ان میں مسلمانوں کے حقوق تو دور کی بات انسانی حقوق بھی نہیں ملتے۔
    اللہ طیب اردوگان کی حفاظت فرمائے ہر شر و گمراہی سے ۔

    14 ) گائے کا کام چارا کھانا ہے چاہے چور کھلائے یا چوہدری۔۔۔ جب تک درست کھرا سچا فوری نظام عدل نہیں ملتا ۔۔۔ کوئی فرق نہیں پڑتا کون حکومت کرتا ہے ۔۔۔ ہر حال میں کمزور وغریب نے لٹنا ہے ، طاقتور کی غلامی کرنی ہے، طاقتور نے ظلم و بدمعاشی کرتے رہنا ہے۔

    15) اگر نظام انصاف درست نہیں تو ہمیں اس سے کیا پروا کہ ہم پر کون حکومت کرے۔
    نواز شریف نے قرضہ لے کر لوٹا اور لگایا ۔۔۔۔
    لیکن عمران خان صاحب ! آپ نے غریبوں کی کمر توڑ دی۔
    اگر نظام درست نہ ہوا جو ٹیکس کے نام پر بھتہ خوری آپ کے دور میں ہو رہی ہے دوبارہ اس پر طاقتور کتوں کا راج ہوگا اور غریب کمزور اعوام گدھے کے گدھے ہی رہی گیں۔۔۔
    سابقہ حکومتوں نے اگر قرضے لیے تو ہمیں آئی ایم ایف کی غلامی کا ڈر تھا ۔۔۔۔مگر نہ اس وقت ہمیں انصاف ملتاتھا اور نہ اب۔۔۔۔ ہم نے اچار ڈالنا ہے اس جھوٹے سیاسی نعرے تبدیلی کا ؟

    16) نیب کے ٹھرکی کی ویڈیو آئی کیا ایکشن لیا ؟

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *